inTraining
SocialWorkTraining
*الحمد للہ میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن نے انٹرنشپ کے دونوں سماج کے چھ طلبہ کو سرٹیفکٹ دیا* *مالیگاؤں شہر کے لئے انتہائی فخر کی بات ہے ہمارے شہر میں میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن ایک ایسا این جی او ہے جو کسی بھی سماج کے میکینکل انجئیرنگ و دیگر انجئیرنگ کے این جی او سے کالجز کو اسٹوڈنٹ کے لیے لگنے والا سرٹیفکیٹ لیگل طریقے سے دیا جاتا ہے شہریان کو یہ بتاتے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ آپ کے اپنے مالیگاؤں شہر کا ایسا این جی او جس سے شہر میں پڑھنے والے طلبہ و طالبات کو ایک بڑی راحت ملے گی . این جی او کے ذمہ داران کے ذریعے انجئیرنگ کرنے والے اسٹوڈنٹ کو پندرہ دن یا ایک…
Social Plugin