*الحمد للہ میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن نے انٹرنشپ کے دونوں سماج کے چھ طلبہ کو سرٹیفکٹ دیا* 


 *مالیگاؤں شہر کے لئے انتہائی فخر کی بات ہے ہمارے شہر میں میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن ایک ایسا این جی او ہے جو کسی بھی سماج کے میکینکل انجئیرنگ و دیگر انجئیرنگ کے این جی او سے کالجز کو اسٹوڈنٹ کے لیے لگنے والا سرٹیفکیٹ لیگل طریقے سے دیا جاتا ہے

شہریان کو یہ بتاتے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ آپ کے اپنے مالیگاؤں شہر کا ایسا این جی او جس سے شہر میں پڑھنے والے طلبہ و طالبات کو ایک بڑی راحت ملے گی .  این جی او کے ذمہ داران کے ذریعے انجئیرنگ کرنے والے اسٹوڈنٹ کو پندرہ دن یا ایک مہینے کی با قاعدہ ٹریننگ دی جاتی ہے

شہر و اطراف میں ترقی و ڈیولپمینٹ کس طریقے سے ہو، دیہاتی علاقوں میں نوجوانوں کو کس طرح سے ان کی قابلیت کے حساب سے روز گار فراہم کریں،  بچے کوئی کھیتی میں کام کرتا ہے کوئی سوچھتا کے لیے کام کرتا ہے اور پانی اسٹاک کرنا چھوٹا پلانٹ بنا کر ، دیگر کالجز کے طلبہ کے لیے جو بھی مطالبات ہوتے ہیں. *الحمدللہ آپ کے اپنے میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن کے ذمہ داران انھیں پوری طریقے سے ٹریننگ دیتے ہیں این جی او کے ذمہ داروں کی شہر کے تمام ایسے سرپرستوں سے گزارش ہے جو بچوں کو انٹرنشپ کی ضرورت ہے وہ ہم سے رابطہ کریں آپ کے بچوں کا 80 سے 100 مارکس کا فائدہ ضرور ہو گا............ ان شاءاللہ*


*ذمہ داران فاؤنڈیشن* 👇👇


 *ڈاکٹر نوید اختر*. 

9270323222

*اعجاز شاہین سر*

7276750146

مزمل حسین رحیمی 

9270594488

*نہال اکاؤنٹنٹ*

9762202300