*میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن کے ذمہ داران کر رہے ہیں کئ خطرناک بیماریوں سے جھونجھ رہے لوگوں کی خاموش امداد*
میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن کے ذمہ داران مسلسل کئ ایسے خطرناک بیماریوں سے جھونجھ رہے لوگوں کی خاموش امداد مسلسل کرتے ہیں جو افراد شرمندگی کے باعث کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانا پسند نہیں کرتے ان میں سے جو بھی افراد فاؤنڈیشن کی آفس سے رابطہ کرتے ہیں ایسے مریضوں کی فاؤنڈیشن کی جانب سے دوا گولیوں کے ذریعے اور ہاسپٹل کے بل یا تعلیمی لائن سے فیس وغیرہ کا بھی انتظام کیا جاتا ہے
فی الحال کڈنی کی خرابی اور کسی وجہ سے نظر چلی گئی ہے ایسے مریضوں کی دوا گولیوں کا نظم مسلسل کیا جا رہا ہے
آپ تمام احباب سے مؤدبانہ گذارش ہے کہ ہمارے فاؤنڈیشن کا مالی لحاظ سے تعاون کریں اور اپنے نیک مشوروں سے نوازیں
0 Comments