Director of Max Steps Foundation left for Hajj Baitullah

Alhamdulillah Tomorrow, Wednesday, at 11 o'clock in the night, Dr. Naveed Akhtar, director of Max Steps Foundation, has left for Hajj Baitullah. May Allah Ta'ala deal with the matter of acceptance. Amen

Special prayers were organized on this great occasion and the officials on behalf of Max Steps Foundation presented flower garlands and offered heartfelt congratulations. May Allah bless the people of the Islamic world like Dr. Naveed Akhtar with the happiness of Hajj Baytullah. May all the members of the Hajj be given the opportunity to perform the Hajj properly.

O Allah, help the Muslim Ummah in every way.

Ameen

Asking for prayers

Ejaz Shaheen Malegaon


 میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر حج بیت اللہ کے لئے روانہ

الحمدللہ ۔۔۔ کل بروز بدھ رات گیارہ بجے میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر نوید اختر صاحب حج بیت اللہ کے لئے روانہ ہو گئے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ قبولیت کا معاملہ فرمائے ۔ آمین ۔

اس عظیم موقع پر خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا اور میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن کی جانب سے ذمہ داران نے پھول ہار پیش کیا اور دلی مبارکبادی پیش کی ۔ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر نوید اختر کی طرح عالم اسلام کے لوگوں کو بھی حج بیت اللہ کی سعادت نصیب فرماۓ ۔ حج کے تمام ارکان کو صحیح طریقے سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

اے اللہ امت مسلمہ کی ہر لحاظ سے مدد فرما ۔

آمین یا رب العالمین

دعاؤں کا طالب

اعجاز شاھین مالیگاؤں